آسٹن اردو iSpeak | کے وسائل iSpeak | iSpeak اضافی وسائل | تبصرے اور شکایات | زبان تک رسائی کی پالیسی
iSpeak آسٹن
iSpeak آسٹن میں خوش آمدید - جو کہ آسٹن کے زبان تک رسائی کا حل ہے! یہاں آپ کو آسٹن شہر کی جانب سے فراہم کردہ زبان تک رسائی والی خدمات کے بارے میں معلومات اور وسائل ملیں گے۔
زبان تک رسائی کی خدمات سے متعلقہ اپنے قانونی حقوق کو سمجھیں
آسٹن کے مواد کو ڈاؤن لوڈ کریں iSpeak
انگریزی زبان سیکھنے والے افراد، تارکین وطن اور مہاجرین کی مدد کے لئے وسائل تلاش کریں
شہر کی زبان تک رسائی کی پالیسی دیکھیں
کوئی تبصرہ/شکایت درج کروائیں
آسٹن کے ڈیموگرافکس
آبادی » 980000
تارکین وطن/غیر ملکی پیدائش » 192000
بولی جانے والی زبانیں » +82
آسٹن کے رہائشی جو گھر پر انگریزی کے علاوہ کوئی دوسری زبان بولتے ہیں » %31
آسٹن کے رہائشی جو "کافی اچھی سےکچھ کم‘‘ انگریزی بولتے ہیں » %11.4
حقوق
"ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کسی بھی فرد کو نسل، رنگ، یا قومی اصل کی بنیاد پر، وفاقی مالی اعانت وصول کرنے والے کسی بھی پروگرام یا سرگرمی مین شرکت کرنے سے روکا نہیں جائے گا، اس کے فوائد دئے جانے سے منع نہیں کیا جائے گا، یا اسے کسی بھی طرح کے امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔" 1964 کے شہری حقوق کے ایکٹ کا ٹائٹل VI
اپنی زبان میں ترجمہ شدہ سَب ٹائٹلز کے ساتھ ویڈیو کو دیکھنے کے لئے، اسے چالو کرنے کے لئے تِیر کے نشان پر کلک کریں۔ مکمل اسکرین پر ویڈیو کو کھولنے کے لئے نیچے دائیں کونے میں موجود چوکور
:نوٹس
اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ آسٹن شہر زبان تک رسائی کی خدمات کو فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے تو، آپ اس صفحے کے بائیں طرف والے مینیو میں تبصرے اور شکایات والے لِنک کے ذریعہ ایک شکایت درج کر سکتے ہیں۔